read

3۔ محبت اہلبیت (ع) محبت رسول اکرم ہے

931
۔ رسول
اکرم!
اللہ سے محبت کرو کہ تمھیں اپنی نعمتوں سے فیضیاب فرمایاہے، اس کے بعد اس کی محبت کی بناپر ہم سے محبت کرو اور ہماری محبت کی بناپر ہمارے اہلبیت (ع) سے محبت کرو ۔( سنن ترمذی
5
ص
622
/
3789
، تاریخ بغداد
4
ص
160
، مستدرک حاکم
3
ص
162
/
16
47
، المعجم الکبیر
3
ص
46
/
2639
،
10
ص
281
/
10664
، شعب الایمان
1
ص
366
/
408
،
2
ص
130
/
1378
، اسد الغابہ
2
ص
18
، امالی صدوق (ر) ص
298
/
6
، علل الشرائع
139
/
1
، بشارة المصطفیٰ ص
61
،
237
روایت ابن عباس ، امالی طوسی (ر) ص
278
/
531
روایت عیسی ٰ بن احمد بن عیسی ٰ ، صواعق محرقہ ص
230
932
۔ زید بن
ارقم!
میں رسول اکرم کی خدمت میں حاضر ہوا جب فاطمہ (ع) ایک ادنی چادر اوڑھے ہوئے اپنے گھر سے
حضور کے حجرہ کی طرف جارہی تھیں اور ان کے ساتھ دونوں فرزند حسن (ع) و حسین (ع) تھے اور پیچھے پیچھے علی (ع)بن ابی طالب (ع) چل رہے تھے کہ آپ نے ان سب کو دیکھ کر فرمایا کہ جس نے ان سب سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی ، اور جس نے ان سے دشمنی کی اس نے مجھ سے دشمنی کی ۔ ( تاریخ دمشق حالات امام حسین (ع) ص
91
/
126
933
۔ اما م باقر (ع
)!
خدا سے محبت کرو اور اس کی وجہ سے رسول خدا سے محبت کرو اور ان کی وجہ سے ہم سے محبت کرو ۔( مناقب امیر المومنین (ع) الکوفی
2
ص
160
/
637
روایت عبیداللہ بن عمر بن علی (ع) ابی طالب (ع) )۔