5۔ کمال دین
1017
۔ رسول
اکرم!
میرے اہلبیت (ع) اور میری ذریت کی محبت کمال دین کا سبب بنتئ ہے۔( امالی صدوق (ر) ص
161
/
1
روایت حسن بن عبداللہ )۔
1018
۔ رسول
اکرم!
میرے قبیلہ ، میرے اہلبیت(ع) اور میری ذریت کی فضیلت ویسی ہی ہے جیسے دنیا کی ہر شے پر پانی
کی فضیلت ہے کہ ہر شے کی زندگی کا دارو مدار پانی پر ہے۔( اسی طرح میرے اہلبیت (ع) ، عشیرہ اور ذریت کی محبت سے کمال دین حاصل ہوتاہے۔ (اختصاص ص
37
)۔