8۔ نورِ روز قیامت
1023
۔ رسول
اکرم!
تم میں سب سے زیادہ نورانیت کا حامل وہ شخص ہوگا جو سب سے زیادہ اہلبیت (ع) سے محبت کرنے والا ہوگا ۔ (شواہد التنزیل
2
ص
310
/
948
از سالم )۔
1024
۔ رسول
اکرم!
آگاہ ہوجاؤ کہ خدا کی قسم کوئی بندہ میرے اہلبیت(ع) سے محبت نہیں کرتاہے مگر یہ کہ پروردگار اسے ایک نور عطا کردیتاہے جو حوض کوثر تک ساتھ رہتاہے اور اسی طرح دشمن اہلبیت (ع) کے اور اپنے درمیان حجاب حائل کردیتاہے۔( شواہد التنزیل
2
ص
310
/
947
روایت ابوسعید خدری)۔