read

1۔ پروردگار کی ناراضگی

1074
۔ رسول
اکرم!
شب معراج میں آسمان پر گیا تو میں نے دیکھا کہ در جنت پر لکھا ہے۔ لا الہ الا اللہ ۔ محمد رسول اللہ ، علی حبیب اللہ الحسن والحسین (ع) صفوة اللہ ، فاطمة خیرة اللہ اور ان کے دشمنوں پر لعنة
اللہ ۔( تاریخ بغداد
1
ص
259
، تہذیب دمشق
4
ص
322
، مناقب خوارزمی ص
302
/
297
، فرائد السمطین
2
ص
74
/
396
، امالی طوسی (ر) ص
355
/
737
، کشف الغمہ
1
ص
94
، کشف الیقین ص
445
/
551
، فضائل ابن شاذان ص
71
1075
۔ رسول
اکرم!
جب مجھے شب معراج آسمان پر لے جایا گیا تو میں نے دیکھا کہ در جنت پر سونے کے پانی سے لکھاہے، اللہ کے علاوہ خدا نہیں ۔ محمد اس کے رسول ہیں ، علی (ع) اس کے ولی ہیں، فاطمہ (ع) اس کی کنیز ہیں، حسن (ع) و حسین (ع) اس کے منتخب ہیں اور ان کے دشمنوں پہ خدا کی لعنت ہے۔( مقتل خوارزمی
1
ص
108
، خصال ص
324
/
10
، مائتہ منقبہ
109
/
54
روایت اسماعیل بن موسیٰ (ع) )۔
1076
۔ رسول
اکرم!
ہر خاندان اپنے باپ کی طرف منسوب ہوتاہے سوائے نسل فاطمہ (ع) کے کہ میں ان کا ولی اور وارث ہوں اور یہ سب میری عترت ہیں ، میری بچی ہوئی مٹی سے خلق کئے گئے ہیں، ان کے فضل کے منکروں کے لئے جہنم ہے، ان کا دوست خدا کا دوست ہے اور ان کا دشمن خدا کا دشمن ہے۔( کنز العمال
12
ص
98
/
34168
روایت ابن عساکر، بشارة المصطفیٰ ص
20
روایت جابر)۔
1077
۔ رسول
اکرم!
آگاہ ہوجاؤ کہ جو آل محمد سے نفرت کرے گا وہ روز قیامت اس طرح محشور ہوگا کہ اس کی پیشانی پر لکھا ہوگا ”رحمت خدا سے مایوس ہے“( مناقب خوارزمی ص
73
، مقتل خوارزمی
1
ص
40
، مائتہ منقبہ
150
/
95
، روایت ابن عمر ، کشاف
3
ص
403
، فرائد السمطین
2
ص
256
/
524
، بشارة المصطفیٰ ص
197
، العمدة
54
/
52
، روایت جریر بن عبداللہ، احقاق الحق
9
ص
487
1078
۔ امام علی (ع)! ہمارے دشمنوں کے لئے خدا کے غضب کے لشکر ہیں۔( تحف العقول ص
116
، خصال ص
627
/
10
روایت ابوبصیر و محمد بن مسلم ، غرر الحکم ص
7342