3۔ کفار سے الحاق
1086
۔ رسول
اکرم!
ہوشیار ہو کہ جو بغض آل محمد پر مرجائے گا وہ کافر مرے گا، جو بغض آل محمد پر مرے گا وہ بوئے جنت نہ سونگھ سکے گا۔( کشاف
3
ص
403
، مائتہ منقبہ
90
/
37
روایت ابن عمر، بشارة المصطفیٰ ص
197
، فرائد السمطین
2
ص
256
/
254
روایت جریر بن عبداللہ ، جامع الاخبار
474
/
1335
، احقاق الحق
9
ص
487
)۔
1087
۔ رسول
اکرم!
جس شخص میں تین چیزیں ہوں گی وہ نہ مجھ سے ہے اور نہ میں اس سے ہوں، بغض علی (ع) بن ابی طالب (ع) عداوت اہلبیت (ع) اور ایمان کو صرف کلمہ تصور کرنا۔( تاریخ دمشق حالات امام علی (ع)
2
ص
218
/
712
، الفردوس
2
ص
85
/
2459
، مقتل خوارزمی
2
ص
97
، مناقب کوفی
2
ص
473
/
969
روایت جابر)۔