read

7۔ شفاعت سے محرومی

1093
۔ انس بن
مالک!
میں نے رسول اکرم کو علی (ع) بن ابی طالب (ع) کی طرف رخ کرکے اس آیت کی تلاوت کرتے دیکھا ” رات کے ایک حصہ میں بیدار ہوکر یہ خدائی عطیہ ہے وہ اس طرح تمھیں مقام محمود تک پہنچانا چاہتاہے“ ( اسراء ص
79
اورپھر فرمایا ۔ یا علی (ع)! پروردگار نے مجھے اہل توحید کی شفاعت کا اختیار دیاہے لیکن تم سے اور تمھاری اولاد سے دشمنی رکھنے والوں کے بارے میں منع کردیا ہے۔( امالی طوسی (ر)
455
/
1017
، کشف الغمہ
2
ص
27
، تاویل الآیات الظاہرہ ص
279
1094
۔ امام صادق (ع
)!
بیشک مومن اپنے ساتھی کی شفاعت کرسکتاہے لیکن ناصبی کی نہیں اور ناصبی کے بارے میں اگر تمام انبیاء و مرسلین مل کر بھی سفارش کریں تو یہ شفاعت کارآمد نہ ہوگی ، ثواب الاعمال
251
/
21
، محاسن
1
ص
296
/
595
روایت علی الصائغ)۔